(سُوۡرَةُ ٱلطَّارِق) Surah At-Tariq Meccan Surah 86 By Tilawat 36 By Reveal 1 Ruku 17 Ayats 30 Parah No بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِِ سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful ١- وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ آسمان (کی فضائے بسیط اور خلائے عظیم) کی قَسم اور رات کو (نظر) آنے والے کی قَسم 1. By the sky and by the Night-Comer! ٢- وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ اور آپ کو کیا معلوم کہ رات کو (نظر) آنے والا کیا ہے 2. And what will make you realise what the Night-Comer is? ٣- النَّجْمُ الثَّاقِبُ مراد (اس سے مراد) ہر وہ آسمانی کرّہ ہے (خواہ وہ ستارہ ہو یا سیارہ یا اَجرامِ سماوی کا کوئی اور کرّہ) جو چمک کر (فضا کو) روشن کر دیتا ہے 3. (It is) the star of intense brightness. ٤- إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ کوئی شخص ایسا نہیں جس پر ایک نگہبان (مقرر) نہیں ہے 4. There is no soul without a (vigilant) guard over it. ٥- فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ مِمَّ خُلِقَ پس انسان کو غور (و تحقیق) کرنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے 4. There is no soul without a (vigilant) guard over it. ٦- خُلِقَ مِن مَّاءٍ دَافِقٍ وہ قوت سے اچھلنے والے پانی (یعنی قوی اور متحرک مادۂ تولید) میں سے پیدا کیا گیا ہے 6. He has been created from a gushing fluid, ٧- يَخْرُجُ مِن بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ جو پیٹھ اور کولہے کی ہڈیوں کے درمیان (پیڑو کے حلقہ میں) سے گزر کر باہر نکلتا ہے 7. that stems from between the loins and the pelvic bones. ٨- إِنَّهُ عَلَىٰ رَجْعِهِ لَقَادِرٌ بیشک وہ اس (زندگی) کو پھر واپس لانے پر بھی قادر ہے 8. Indeed, He is Capable of returning him (to life again), ٩- يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ جس دن سب راز ظاہر کر دیے جائیں گے 9. on the Day when the secrets are disclosed, ١٠- فَمَا لَهُ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ پھر انسان کے پاس نہ (خود) کوئی قوت ہوگی اور نہ کوئی (اس کا) مددگار ہوگا 10. and one will have neither (any) power nor helper. ١١- وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ اس آسمانی کائنات کی قَسم جو پھر اپنی ابتدائی حالت میں پلٹ جانے والی ہے 11. By the heavens returning to their primitive state, ١٢- وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ اس زمین کی قَسم جو پھٹ (کر ریزہ ریزہ ہو) جانے والی ہے 12. and by the earth splitting asunder (into dust particles): ١٣- إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ بیشک یہ فیصلہ کن (قطعی) فرمان ہے 13. It is indeed a decisive Word, ١٤- وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ اور یہ ہنسی کی بات نہیں ہے 14. and it is not a joke! ١٥- إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا بیشک وہ (کافر) پُر فریب تدبیروں میں لگے ہوئے ہیں 15. Indeed, they are devising an evil scheme. ١٦- وَأَكِيدُ كَيْدًا اور میں اپنی تدبیر فرما رہا ہوں 16. And I (too) am designing a strategy. ١٧- فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا پس آپ کافروں کو (ذرا) مہلت دے دیجئے، (زیادہ نہیں بس) انہیں تھوڑی سی ڈھیل (اور) دے دیجئے 17. So give the disbelievers respite; let them relax a little (more). Previous SurahNext Surah Start Your Quranic Journey Today Joining Qirat Quran means more than just taking a course. It’s an opportunity to grow spiritually, connect with Quranic principles, and enjoy personalized learning tailored just for you. Start Your Journey Today