سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے
In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful
١- وَالضُّحَىٰ
قَسم ہے چاشت کے وقت کی (جب آفتاب بلند ہو کر اپنا نور پھیلاتا ہے)
1. By the morning brightness,
٢- وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ
اور قَسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے
2. by the night, when it calms and covers (the daylight with its darkness),
٣- مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ
آپ کے رب نے (جب سے آپ کو منتخب فرمایا ہے) آپ کو نہیں چھوڑا اور نہ ہی (جب سے آپ کو محبوب بنایا ہے) ناراض ہوا ہے
3. (O Prophet!) Your Lord has not forsaken you, nor is He displeased with you.
٤- وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ
اور بیشک (ہر) بعد کی گھڑی آپ کے لئے پہلے سے بہتر (یعنی باعثِ عظمت و رفعت) ہے
4. Surely, whatever moment (of your Prophetic period) comes after will be far better for you than the former. (Or: The exalted station of the next life will surely be far better for you than the one in this life).
٥- وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ
اور آپ کا رب عنقریب آپ کو (اتنا کچھ) عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے
5. And surely your Lord shall give you (so much) that you will be well pleased.
٦- أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ
مراد (اے حبیب!) کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا پھر اس نے (آپ کو معزّز و مکرّم) ٹھکانا دیا۔ یا- کیا اس نے آپ کو (مہربان) نہیں پایا پھر اس نے (آپ کے ذریعے) یتیموں کو ٹھکانا دیا
6. Did He not find you an orphan and sheltered you (with a graceful position)?
٧- وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَىٰ
اور اس نے آپ کو اپنی محبت میں خود رفتہ و گم پایا تو اس نے مقصود تک پہنچا دیا۔ یا- اور اس نے آپ کو بھٹکی ہوئی قوم کے درمیان (رہنمائی فرمانے والا) پایا تو اس نے (انہیں آپ کے ذریعے) ہدایت دے دی
7. He found you lost (in His love) and guided you (to your destination).
٨- وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ
اور اس نے آپ کو (وصالِ حق کا) حاجت مند پایا تو اس نے (اپنی لذت دید سے نواز کر ہمیشہ کے لئے ہر طلب سے) بے نیاز کر دیا۔ یا- اور اس نے آپ کو (جواد و کریم) پایا تو اس نے (آپ کے ذریعے) محتاجوں کو غنی کر دیا
8. He found you in need (of His support) and enriched you (with His abundant favours).
٩- فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ
سو آپ بھی کسی یتیم پر سختی نہ فرمائیں
9. So, as for the orphan, never oppress (him).
١٠- وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ
اور (اپنے در کے) کسی منگتے کو نہ جھڑکیں
10. And as for the beggar, never repulse (him).
١١- وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ
اور اپنے رب کی نعمتوں کا (خوب) تذکرہ کریں
11. And as for your Lord’s blessing, proclaim (it well).
Joining Qirat Quran means more than just taking a course. It’s an opportunity to grow spiritually, connect with Quranic principles, and enjoy personalized learning tailored just for you.