(سُوۡرَةُ ٱلْإِنْفِطَار)

Surah Al-Infitar

Meccan

Surah

82

By Tilawat

82

By Reveal

1

Ruku

19

Ayats

30

Parah No

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِِ

سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے

In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful

١- إِذَا السَّمَاءُ انفَطَرَتْ

جب (سب) آسمانی کرّے پھٹ جائیں گے

1. When the heavens split apart,

٢- وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَتْ

اور جب سیارے بکھر جائیں گے

2. when the stars (and planets) are scattered,

٣- وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ

اور جب سمندر (اور دریا) ابھر کر بہہ جائیں گے

3. when the oceans (and rivers) are made to overflow,

٤- وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ

اور جب قبریں زیر و زبر کر دی جائیں گی

4. and when the graves are overturned,

٥- عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ

تو ہر شخص جان لے گا کہ کیا عمل اس نے آگے بھیجا اور (کیا) پیچھے چھوڑ آیا تھا

5. then (every) soul shall know what it has sent forth and left behind.

٦- يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ

اے انسان! تجھے کس چیز نے اپنے ربِ کریم کے بارے میں دھوکے میں ڈال دیا

6. O humankind! What has deceived you concerning your Generous Lord,

٧- الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ

جس نے (رحم مادر کے اندر ایک نطفہ میں سے) تجھے پیدا کیا، پھر اس نے تجھے (اعضا سازی کے لئے ابتداءً) درست اور سیدھا کیا، پھر وہ تیری ساخت میں متناسب تبدیلی لایا

7. Who created you, fashioned you and perfected you in proportional balance,

٨- فِي أَيِّ صُورَةٍ مَّا شَاءَ رَكَّبَكَ

جس صورت میں بھی چاہا اس نے تجھے ترکیب دے دیا

8. and in whatever form He pleased, composed you?

٩- كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالدِّينِ

حقیقت تو یہ ہے (اور) تم اِس کے برعکس روزِ جزا کو جھٹلاتے ہو

9. No, indeed! Instead, you deny the (final) Retribution.

١٠- وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ

حالانکہ تم پر نگہبان فرشتے مقرر ہیں

10. Indeed, there are vigilant watchers over you,

١١- كِرَامًا كَاتِبِينَ

مراد (جو) بہت معزز ہیں (تمہارے اعمال نامے) لکھنے والے ہیں

11. (the) noble recorders, writing everything (down).

١٢- يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ

وہ ان (تمام کاموں) کو جانتے ہیں جو تم کرتے ہو

12. They know (all) that you do.

١٣- إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ

بیشک نیکوکار جنّتِ نعمت میں ہوں گے

13. Indeed, the virtuous shall be in Bliss,

١٤- وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ

اور بیشک بدکار دوزخِ (سوزاں) میں ہوں گے

14. and the wicked shall be in Hell.

١٥- يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ

وہ اس میں قیامت کے روز داخل ہوں گے

15. They will enter it to burn on the Day of Retribution,

١٦- وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ

اور وہ اس (دوزخ) سے (کبھی بھی) غائب نہ ہو سکیں گے

16. and they will never be absent from it.

١٧- وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ

اور آپ نے کیا سمجھا کہ روزِ جزا کیا ہے

17. What will make you realise what the Day of Retribution is?

١٨- ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ

پھر آپ نے کیا جانا کہ روزِ جزا کیا ہے

18. Again! What will make you realise what the Day of Retribution is?

١٩- يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَيْئًا ۖ وَالْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِّلَّـهِ

مراد (یہ) وہ دن ہے جب کوئی شخص کسی کے لئے کسی چیز کا مالک نہ ہوگا، اور حکم فرمائی اس دن اللہ ہی کی ہوگی

19. (It is) the Day when a soul shall not possess (any benefit) for another soul. And all authority on that Day will belong to Allah.

Start Your Quranic Journey Today

Joining Qirat Quran means more than just taking a course. It’s an opportunity to grow spiritually, connect with Quranic principles, and enjoy personalized learning tailored just for you.
Scroll to Top