(سُوۡرَةُ ٱللَّيْل) Surah Al-Layl Meccan Surah 92 By Tilawat 9 By Reveal 1 Ruku 21 Ayats 30 Parah No بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِِ سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful ١- وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ رات کی قَسم جب وہ چھا جائے (اور ہر چیز کو اپنی تاریکی میں چھپا لے) 1. By the night, when it covers (everything in darkness), ٢- وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ اور دن کی قَسم جب وہ چمک اٹھے 2. and by the day, when it brightens, ٣- وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ اور اس ذات کی (قَسم) جس نے (ہر چیز میں) نر اور مادہ کو پیدا فرمایا 3. and by the One Who created the male and the female: ٤- إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ بیشک تمہاری کوشش مختلف (اور جداگانہ) ہے 4. indeed, your endeavours are diverse! ٥- فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَاتَّقَىٰ پس جس نے (اپنا مال اللہ کی راہ میں) دیا اور پرہیزگاری اختیار کی 5. As for the one who gives (from his wealth) and is God-conscious, ٦- وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَىٰ اور اس نے (اِنفاق و تقوٰی کے ذریعے) اچھائی (یعنی دینِ حق اور آخرت) کی تصدیق کی 6. and confirms the finest promise (of the Hereafter), ٧- فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَىٰ تو ہم عنقریب اسے آسانی (یعنی رضائے الٰہی) کے لئے سہولت فراہم کر دیں گے 7. We shall surely facilitate him towards ease (in seeking Allah’s pleasure). ٨- وَأَمَّا مَن بَخِلَ وَاسْتَغْنَىٰ اور جس نے بخل کیا اور (راہِ حق میں مال خرچ کرنے سے) بے پروا رہا 8. But as for the one who is stingy and disregards (Allah’s commands for his desires), ٩- وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَىٰ اور اس نے (یوں) اچھائی (یعنی دینِ حق اور آخرت) کو جھٹلایا 9. and denies the finest promise (of the Hereafter), ١٠- فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَىٰ تو ہم عنقریب اسے سختی (یعنی عذاب کی طرف بڑھنے) کے لئے سہولت فراہم کر دیں گے (تاکہ وہ تیزی سے مستحقِ عذاب ٹھہرے) 10. We shall surely facilitate him towards hardship (in the Hellfire). ١١- وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ إِذَا تَرَدَّىٰ اور اس کا مال اس کے کسی کام نہیں آئے گا جب وہ ہلاکت (کے گڑھے) میں گرے گا 11. His wealth will not avail him when he perishes. ١٢- إِنَّ عَلَيْنَا لَلْـهُدَىٰ بیشک راہِ (حق) دکھانا ہمارے ذمہ ہے 12. It is, indeed, upon Us to provide guidance. ١٣- وَإِنَّ لَنَا لَلْآخِرَةَ وَالْأُولَىٰ اور بیشک ہم ہی آخرت اور دنیا کے مالک ہیں 13. And to Us belong the latter (world) and the former (world). ١٤- فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ سو میں نے تمہیں (دوزخ کی) آگ سے ڈرا دیا ہے جو بھڑک رہی ہے 14. So, I warn you of a blazing Fire, ١٥- لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى جس میں انتہائی بدبخت کے سوا کوئی داخل نہیں ہوگا 15. which none shall enter except the most wicked, ١٦- الَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ جس نے (دینِ حق کو) جھٹلایا اور (رسول کی اطاعت سے) منہ پھیر لیا 16. the one who rejects (the truth) and turns away. ١٧- وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى اور اس (آگ) سے اس بڑے پرہیزگار شخص کو بچا لیا جائے گا 17. The most conscious (of Allah’s command) shall be spared from it. ١٨- الَّذِي يُؤْتِي مَالَهُ يَتَزَكَّىٰ جو اپنا مال (اللہ کی راہ میں) دیتا ہے کہ (اپنے جان و مال کی) پاکیزگی حاصل کرے 18. (He is one) who gives his wealth (for the sake of Allah) to purify himself. ١٩- وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُ مِن نِّعْمَةٍ تُجْزَىٰ اور کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جا رہا ہو 19. None has any favour upon him to be repaid, ٢٠- إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَىٰ مگر (وہ) صرف اپنے ربِ عظیم کی رضا جوئی کے لئے (مال خرچ کر رہا ہے) 20. but he seeks only the pleasure of his Lord, the Most Exalted. ٢١- وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ اور عنقریب وہ (اللہ کی عطا سے اور اللہ اس کی وفا سے) راضی ہو جائے گا 21. Surely, he shall soon be well-pleased (with Allah’s grace). Previous SurahNext Surah Start Your Quranic Journey Today Joining Qirat Quran means more than just taking a course. It’s an opportunity to grow spiritually, connect with Quranic principles, and enjoy personalized learning tailored just for you. Start Your Journey Today